اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) حکومت پاکستان اتے آئی ایم ایف وچال اج منگل کوں دبئی اچ شروع تھیونڑ آلے مذاکرات دے تناظر اچ اقتصادی اعشاریاں اتے معاشی اصلاحات تے پیشرفت دا جائزہ گھداگھنڑ سانگے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈاردی صدارت اچ اجلاس تھیا۔وزیرخزانہ مذاکرات دے اخیری مرحلے اچ پاکستانی وفددی قیادت کریسن۔ایں موقع تے سیکرٹری خزانہ مذاکرات بارے تیاریاں بارے اجلاس کوں بریفنگ ڈتی اتے اصلاحاتی عمل دی مضبوطی سانگے اقدامات بارے ڈسایا۔وزیرخزانہ امید کیتی جو فریقین وچال مذاکرات دا دور تعمیری ہوسی۔ اس موقع پر سیکرٹری خزانہ نے مزاکرات کے حوالے سے تیاریوں کے بارے میں اجلاس کو بریفنگ دی اور اصلاحاتی عمل کی مضبوطی کے لئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیر خزانہ نے امید ظاہر کی کہ فریقین کے درمیان مزاکرات کا دور تعمیری ہوگا۔ انہوں نے زور دیا کہ اقتصادی اصلاحات کے شعبے میں پاکستان کی کامیابیوں کو بھر پور طریقے سے مزاکرات میں اجاگر کیا جائے ۔اجلاس میں وزارت خزانہ، وزارت پانی و بجلی، وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل، ایوی ایشن ڈویژن، ایف بی آر اور نجکاری کمیشن کے حکام نے بھی شرکت کی۔